Highlights

خدارا تجوید ٹھیک کیجئے
ہم دین کو اتنی اہمیت دیتے ہیں کہ تمام نیوز اینکرز انگلش بہترین اور اس سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم بلکل غلط ہے پڑھتے ہیں کیوں اقوام متحدہ میں سب انگلش میں تقریر اچھی کرتے ہیں جبکہ دعاء قنوت غلط ہے کیوں دنیا18 سال پڑھتے ہیں قرآن غلط 15دن اس کلپ کودو قرآت سیکھو ساتھ ساتھ بولو گھر میں گاڑی میں سفر کرتےکرتے

Read more …

تحریری فتاویٰ

عذاب قبر کا انکار کرناکفر ہے

03:09:30 06-11-2022

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان دین اس مسئلے کے متعلق کہ ہماری مسجد کا امام (جو که کسی بھی...

Read More …

الہدیٰ انٹرنیشنل اور اہل سنت والجماعت

03:09:30 06-11-2022

گرامی قدر قارئین:موجوده دور میں انسانیت کو جس چیز کی اشد ضرورت ہے وه ہے "اتفاق"اس پر فتن دور میں...

Read More …

کیا حضور ﷺ پر جادو ہوا تھا

03:09:30 06-11-2022

سوال:جناب عالی! گزارش یه ہے که ہمارے ہاں ایک مولانا صاحب ہے جو یه کہتا ہے که یه جو بات مشہور ہے که رسول...

Read More …

حضور ﷺکی طرف علم غیب کی نسبت کرنا

03:09:30 06-11-2022

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس شخص کے بارے میں که جوحضور صلی الله علیه وسلم کو علم غیب کی نسبت کرتا ہو؟

Read More …

الله تعالی کی حقارت کرنا

03:09:30 06-11-2022

سوال: مفتی صاحب السلام علیکم ورحمته اللہ۔ میں نے بہشتی زیور میں ایک مسئله پڑھا ہے لیکن اس کا مطلب...

Read More …

الله تعالي كو لفظ "خدا "سےپکارنا

03:09:30 06-11-2022

سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں که الله تعالیٰ کو لفظ "خدا "کے ساتھ پکارنا کیسا ہے؟ جواب عنایت...

Read More …

مستفتی کے اصول

1۔ سوال صاف، واضح اور مختصر ہو۔

2 اختلافی غیر ضروری مسائل سے بچا جائے۔

3۔ ایک سوال میں زیادہ سے زیادہ تین با تقیل ہوں۔

فوٹو اسٹیٹ سوال پر فتوی نہیں دیا جائے گا، اصل سوال ضروری ہے۔

5۔ جس کا مسئلہ ہو وہ خود تشریف لائے۔ 6 دار الافتاء کے وقت میں آئے۔

وقت مقررہ سے پہلے فتوی لینے پر اصرار نہ کیا جائے۔

8 جواب صرف تحریری یا زبانی دیا جائے گا۔

و۔ مسئلہ دینے کے بعد کم از کم ایک ہفتہ بعد فتوی دیا جائے گا۔

دار الافتاء کے اوتات 9-12 اور معرب تا عشاء ہیں

دار الافتاء الجامعة البنورية للتعليمات النبويه

زیرنگرانی مفتی محمد اسمعيل طور ونرها