فتاوٰی طورو ۔ مفتی محمد اسمٰعیل طورو
32 عقائد و ايمانيات ، رد بدعات ورسومات
عقائد و ايمانيات ، رد بدعات ورسومات
0 قضاء و قدر
قضاء و قدر
0 اسلام وکفر،کلمات کفروشرک،افعال کفروشرک
اسلام وکفر،کلمات کفروشرک،افعال کفروشرک
0 تعویذ، تصویر، ٹی وی اور گانابجانا
تعویذ، تصویر، ٹی وی اور گانابجانا
2 کتاب الطہارت - باب الوضو
کتاب الطہارت - باب الوضو
0 کتاب الطہارت - باب الغسل
کتاب الطہارت - باب الغسل
0 باب الحیض والنفاس والاستحاضہ
باب الحیض والنفاس والاستحاضہ
1 تیمم/موزوں پر مسح
تیمم/موزوں پر مسح
باب التیمم
طبیب بیماری کی تصدیق کردے تو تیمم کرے: مسئلہ- اگر واقعی اندیشہ ہو اور طبیب اس کی تصدیق کردے تو تیمم کرے، بشرطیکہ طبیب ماہر ہو اور دیندار ہو۔ (آپ کے مسائل 2/65)
پانی کے احکام - کتاب الطہارت
کنویں میں جوتا گر جانا: مسئلہ- اگر سلیپر کے پلید ہونے کا یقین نہیں تو کنواں پاک ہے۔(احسن الفتاویٰ 2/39)
جراب، موزوں وغیرہ پر مسح کے احکام
اونی، سوتی، منعل جرابوں پر مسح: مسئلہ- جائز ہے۔ (کذافی ردا لمحتار 11/278)مگر شرح منیہ میں سوتی جرابوں پر جو باوجود منعل ہونے کے منع لکھا ہے، اس لیےاس کےخلاف سے بچنا احوط ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ 5/193)