سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام وعلمائے عظام اس فرقہ کے بارے میں جو که اس وقت "بوہری "نام سے متعارف ہے، ان کے عقائد اور نظریہ کے بارےمیں رہنمائی فرمائے ،اور اگر اس فرقہ کے متعلق کچھ تحریر مواد آپ کے
سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان اس مسئله کے بارے میں كه ميں حلفا اقرار کرتا ہوں که الحمد لله میں ایک کلمه گو مسلمان ہوں، میں الله تعالیٰ کے وحده لا شریک ہونے پر یقین رکھتا ہوں، حضرت محمد صلی الله علیه وسلم جل شانه الله کے بندے اور رسول ہونے پر یقین رکھتا ہوں،
سوال:شش کلموں کی شرعی حیثیت کیا هے ؟ کیا فرماتے هیں علمائے کرام اور مفتیان عظام اس مسئله کے بارے میں که شش کلموں کا ثبوت هے یا نهیں؟ ان کا نام اور رواج کب هوا؟
سوال: وحدت الوجود کیا هے؟ کیا یه اهلِ سنت والجماعت کے عقائد میں سے هے؟ کیا وحدت الوجود کا منکر مرتد/ دھریه هیں؟
سوال: الله همیشه سے هے اور همیشه رهے گا، قرآن سے اس كي دليل عنايت فرمائيں ۔
سوال:کیا یه بات درست هے که رزق عورت کے نصیب سے ملتا هے اور اولاد مرد کے نصیب سے؟ کیا احادیث میں اس سے متعلق کچھ بات آئی هے؟ اور یه بات کهنا ٹھیک هے یا نهیں؟
سوال:نظریه” وحدت الوجود ‘‘ کیا هے؟ براه مهربانی اس بارے میں راه نمائی فرمائیں۔
سوال: کوئی یه کهے که الله انصاف نهیں کرتا، ( نعوذ بالله) اس کا کیا حکم هے؟ اور نکاح برقرار رهتا هے یا نهیں؟
سوال: اسمائے حسنی میں کسی جگه "المقسط"،"الجامع" سے پهلے "الرب" کا لفظ وارد هوا هے یا نهیں؟ بعض جگه یه لفظ سنا گیا هے ۔
سوال: ايك آدمی ہے اس کا کہناہے کہ کافر کو کافر نهیں کهنا چاهیے، اگر کافر کو کافر کہنادرست ہے تو احادیث سےثابت کریں۔