کتاب الطہارت - باب الوضو
باب التیمم
طبیب بیماری کی تصدیق کردے تو تیمم کرے: مسئلہ- اگر واقعی اندیشہ ہو اور طبیب اس کی تصدیق کردے تو تیمم کرے، بشرطیکہ طبیب ماہر ہو اور دیندار ہو۔ (آپ کے مسائل 2/65)
پانی کے احکام - کتاب الطہارت
کنویں میں جوتا گر جانا: مسئلہ- اگر سلیپر کے پلید ہونے کا یقین نہیں تو کنواں پاک ہے۔(احسن الفتاویٰ 2/39)