نمازنبوی(مدلل مکمل مفصل محشی) اھل حدیث بزرگوں کی بک(نماز نبوی) کو سامنےرکھ کر یہ کتاب تیارکی گئی ہےجواپنے موضوع پرمنفرد کتاب ہے۔اس کی پہلی خصوصیت کہ یہ واحد کتاب ہے جس میں طرفین کےدلائل سامنے رکھکر فن اسماء الرجال فن کی چھلنی میں چھاناگیا ہے۔فیصلہ آپ پر ہے دوسری خصوصیت حتی الامکان سخت الفاظ سے گریزکیاگیاہے۔دعوتی اندازاختیارکیاگیاہے۔اسلئیے کہ دلیل کی طاقت گالی اورگولی سے زیادہ ھوتی ہے۔
تیسری خصوصیت یہ ہےکہ جوبھی مکتب فکر اس کتاب کی سٹڈی کریگاوہ غوروفکرتوکریگالیکن ناراض نہیں ھوگا۔
چوتھی خصوصیت نماز کے علاوہ کےجتنےدیگرمسائل ھمارے اور ان کے درمیان مختلف فیہا ہیں۔ ان سب کااس کتاب کے دوسرےحصے میں احاطہ کیاگیاہے۔< پانچویں خصوصیت کہ شروع تاآخر صحت و ضعف کے حکم کااحاطہ کیاگیاہے۔درحقیقت یہ کتاب اعلاء السنن آثارالسنن اور نصب الرایہ(حاشیہ شیخ عوامہ) کاچربہ ہے۔ چھٹی خصوصیت اس ذوق کاجوآدمی اس کتاب کامطالعہ کریگا انگشت بددندان ہوکربےساختہ ضروربولےگا کہ مولف نے اسماالرجال کی کتب کوخوب چھاناہے تاھم یہ ایک غیرمعصوم انسان کی اپنی حقیرسی کوشش ہےاس میں لفظی کتابتی اور دیگر واقعی معنوی غلطیوں کاپایاجانا بعیدازامکان نہیں۔جومطلع کریگابندہ شکریہ کیساتھ ضرور اصلاح کریگا۔خوب واضح رہےمیں نے32سالہ مطالعہ کے دور میں ایک چیز خاص طور پرنوٹ کہ اسماءالرجال ایک ایسا فن ہےجس میں بڑے بڑےمحدثین اوران کیطرح دیگرجبال العلوم خطا کھاگئے ہیں۔سب کےسب پھرکھتاھوں سب کے سب کیاابن حجر کیا عینی کیا ابوداود کیاآلوسی ابن تیمیہ ابن القیم کوثری ابوغدہ البانی استادامین مرحوم تے زبیرعلی زئی مرحوم اس میدان میں خطاکھاگئے ہیں۔اور وہ اسطرح کہ ایک راوی اور حدیث کوصحیح فرمایااور اگلے مرحلے میں دوسرےموقعہ پر ضعیف کھا۔اللہ اکبر۔اوریہ اسلئے کہ بھائی جان 12لاکھ افراد کی زندگی کانشیب وفراز ابتداء تا انتھاء کون ذھن ویچ رکھے۔صدق العظیم وفوق کل ذی علم علیم تومیں
مفتی محمداسماعیل طورو
It is compulsory for every muslim man and woman to learn part of Holy Quran with tajweed that can be used to offer the prayer. Listen these clips and revice your lesson to learn basic tajweed by Mufti Muhammad Ismail Toru.
ایمان کے بعد تجوید سے قرآن پاک سیکھنا ہر مسلمان مرد اور عورت کے لئے فرض ہے۔اتنا قرآن تجوید سے سیکھ لینا ضروری ہے جس سے ہم نماز ادا کر سکیں۔مفتی محمد اسماعیل طورو سے ملاحظہ فرمائیں تجوید کے بنیادی بیانات اور ان کو سننے کے بعد خوب مشق کریں۔
List of lectures on "Taleem or Tehzeeb" By Mufti Muhammad Ismail Toru.
Jamia Masjid-e-Aqsa Street No. 2 Railway Scheme No. 7 Railway Hospital Near Passport Office, Rawalpindi
Phone no. :
+92 335 0290786 (for SMS n Call)
+92 311 4440006 (for whatsapp)
Email 1 : This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
Email 2 : This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it. (in case you don't get answered from Email 1)
Timing : 11 AM - 1:00 PM , and between Magrib & Esha Prayers, Thursday & Friday is Off