logo0

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  • Home
  • Islamic Media
    • شریعت آسان ہے
    • تعلیم و تہذیب
    • قرآن پاک آسان ہے
  • About
  • Contact
  • Books
  • Services
    • Fatawa Toru

Select your language

  • اردو - پاکستان
  • English (United Kingdom)

Get Android App | How to install App?

       +92-311-4440006
  1. You are here:  
  2. Home
  3. Services
  4. Fatawa Toru
  5. عقائد و ايمانيات ، رد بدعات ورسومات
Share

عقائد و ايمانيات ، رد بدعات ورسومات

لفظ خدا کا استعمال

سوال: قرآن و سنت کی روشنی میں یه بتائیں که لفظ خدا کا استعمال کیا غلط هے؟ بعض لوگ اس کا استعمال غلط کهتے هیں، جب که بعض اسے عجمی سازش کهتے هیں۔ اس کی کیا حقیقت هے؟

Read more …

شیعه کےچند سوالات کے جوابات

سوال : محترم مفتی صاحب میں شیعه لوگوں کے ساتھ رہتا ہوں اور چند مشکل مسائل کا شکار ہوں مجھے سےشیعه لوگ طرح طرح کے سوالات کرتے ہیں اور ثبوت مانگتے ہیں جن میں سے چند ایک آپ کی خدمت میں پیش کر رہا

Read more …

کیا حضور ﷺ ہر جگه حاضر وناظر ہے ؟

سوال: کبا فرماتے علمائے دیوبند مسئلہ ندائے بالغیب کے بارے میں، بایں طور که فرقه بریلویه کا کہنا ہے که نبی صله الله علیه وسلم کو نداء کرنا ضمائر خطاب کے ساتھ اور حرف ندا ء کے ساتھ جائز ہے

Read more …

نحوست کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں :
ایک ۔ نحوست کہاں تک درست ہے یعنی اگر بائیں آنکھ پھڑکے تو لوگ اس سے مراد پریشانی لیتے ہیں اور کہتے ہیں که اس میں نحوست ہے، پھر اس کے بعد واقعتا اگر پریشانی آئے تو اس کی تصدیق کرنی چاہیے که نہیں ؟
دو۔ لوگ کہتے ہیں که بعض مکانوں میں یا دوکان میں نحوست ہوتی ہے، یعنی مکان میں رہنے والوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑھتا ہے، اگر وه اس مکان سے نکل جائیں تو پھر پریشانی ختم ہو جاتی ہے اس کے بعد اس مکان میں کوئی اور فیملی آئے تو اس کو بھی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑھتا ہے، عورتیں عام طور پر ایک حدیث سناتی ہیں که نبی اکرم صلی الله علیه وسلم نے فرمایا کہ نحوست تین چیزوں میں ہے: (1)مکان میں (2) سواری میں (3) عورت میں۔
تین، بعض لوگ کہتے ہیں که مہینوں کے آخری ایام میں نحوست ہوتی ہے، اور ہفتے کے دنوں میں منگل اور بدھ کو نحوست ہوتی ہے ۔

Read more …

جماعت المسلمین والوں سے چند سوالات

سوال : جناب امیر جماعت حنیف صاحب ، جماعت المسلمین اور حزب الله والے حضرات میں نے آپ کی کتابوں کا مطالعه کیا ہے، مطالعه کے بعد میرے ذہن میں چند سوالات پیدا ہوئے ہیں، میں آپ کے علماء کے پاس گیا، لیکن کسی نے آج تک مجھے تسلی بخش جواب نہیں دیا، پھر ایک آدمی نے مشوره دیا که آپ سوالات لکھ کر حنیف صاحب کی طرف بھیج دیں، میں مندرجه ذیل سوالات لکھ کر آپ کی طرف بھیج رہا ہوں الله کے لئے قرآن وسنت کی روشنی میں ان سوالات کے جوابات دیں۔

Read more …

مونوگرام " یاعلی مدد"، " یارسول الله " وغیره بنوانے کی اجرت

سوال: كيا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلے کے متعلق کہ میں کاروباری لحاظ سے ایک پینٹرز ہوں میرے پاس اہلنست مکتبه فکر اور بریلوی مکتبه فکر اور اہل تشیع بھی آتے ہیں اور یہاں اہل تشیع حضرات کی اکثریت بھی ہے کیا میں شیعوں کا مونو گرام "یا علی مدد "،اور بریلوی کا "یا رسول الله "یا اس سے ملتے جلتے جملے اسمائے گرامی لکھ کر اجرت لے سکتا ہوں حالانکه میں مذہبی طور پر ان جملوں یا ان عقیدوں سے متفق نہیں ہوں قرآن وسنت کی روشنی میں میری راہنمائی فرمائیں۔

Read more …

روح کیا ہے ؟ غلط عقائد پر رد

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسائل کے متعلق کہ روح کیا ہے ؟ کہاں ہے؟ دنیا سے جانے کے بعد دوبارہ آسکتی ہے ؟

Read more …

حیات انبیاء علیہم السلام، اہلسنت والجماعت کا مؤقف

سوال:حیات انبیاء علیہم السلام کے بارے میں اہل النست والجماعت کا کیا موقف ہے برائے کرم وضاحت کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں ۔ 

Read more …

  1. کیا قبر میں سوال وجواب ہوتا ہے
  2. الله تعالي كو لفظ "خدا "سےپکارنا
  3. حضور ﷺکی طرف علم غیب کی نسبت کرنا
  4. الله تعالی کی حقارت کرنا

Page 3 of 4

  • 1
  • 2
  • 3
  • 4

Follow us

Toru Web TV

مفتی محمد اسماعیل طورو

محمد طورو

Contact

0092 311 4440006

info@muftiismailtoru.com

Location

Al-Aqsa Mosque

Railway Scheme # 7, Street # 2

Near New Passport Office

Rawalpindi

Support Us – Donate

📌 Bank Transfer:
Account Title: Jamia Banoria Talimat al Nabui
Account Number: 0100296832013
Bank: Albaraka Bank, Block # 3, Service Plaza, 262 The Mall Road, Rawalpindi, 46000
Swift Code: AIINPKKA
IBAN: PK65AIIN0000100296832013

📌 Easypaisa:
0311-4440006

May Allah (SWT) reward you abundantly for your kindness and generosity. JazakAllah Khair!

Copyright © 2025. All Rights Reserved.